ریس گروم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریس گروم
Race Gurram (film) poster.webp
ہدایت کار سریندر ریڈی
پروڈیوسر
منظر نویس سریندر ریڈی
کہانی وکنٹھم ومسی
شوگوپال کرشنا (ہندی ڈائیلاگ)
ستارے
راوی سنیل
موسیقی ایس تھمن
سنیماگرافی منوج پرامہمسا
ایڈیٹر گوتھم راجو
پروڈکشن
کمپنی
تاریخ اشاعت
  • 11 اپریل 2014ء (2014ء-04-11)
[1]
دورانیہ
163 منٹ[2]
ملک بھارت
زبان تیلگو
بجٹ 50 کروڑ[3]
باکس آفس 102 کروڑ[4]

ریس گروم (اردو: ریس کا گھوڑا) 2014ء کی بھارتی تیلگو ایکشن مزاحیہ فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور مصنف سریندر ریڈی ہیں۔ اس فلم کو نلاملوپو سرینیواس نے سری لکشمی ناراسمہا پروڈکشنز کے بینر تلے پروڈیوس کی۔[5] اس فلم کے ستارے اللو ارجن، شروتی ہاسن، شام، پرکاش راج اور سلونی اشونی ہیں۔ اس فلم کا میوزک ایس تھمن نے کمپوز کیا۔[6]

شوٹنگ کی شروعات 13 مئی 2013ء کو حیدرآباد میں شروع ہوئی۔[7][8] فلم کی شوٹنگ 22 فروری، 2014ء کو ختم ہوئی۔[9] فلم 11 اپریل، 2014ء کو پوری دنیا میں جاری کی گئی۔[10] فلم کا ملیالم ڈب ورژن لکی: دا ریسر 25 اپریل، 2014ء کو جاری ہوا۔ یہ فلم ہندی میں میں ہوں لکی: دا ریسر کے عنوان سے ڈب کی گئی۔ ڈبنگ فن کار سنکٹ مہاترے نے اللو ارجن کی آواز کو ڈب کیا۔ فلم نے اچھے تجزیے حاصل کیے،[11][12] یہ فلم پانچویں سب سے زیادہ پیسے کمانے والی تیلگو فلم بنی[13] اور ₹130 کروڑ کے قریب پیسے کما کر 2014ء کی سب سے زیادہ پیسے کمانے والی فلم بنی۔[4][14] فلم نے بہترین اداکار، بہترین اداکارہ اور بہترین پس پردہ گلوکار کے لیے فلم فیئر اعزازات حاصل کیے۔[15]

ریس گروم 1110 اسکرینوں پر جاری ہوئی اور 102 کروڑ (امریکی $16 ملین) کمائے۔[16] ریس گروم 2014ء کی سب سے زیادہ پیسے کمانے والی تیلگو فلم تھی، جس نے یواڈو کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یہ فلم پانچویں سب سے زیادہ پیسے کمانے والی تیلگو فلم ہے۔

میڈیا[ترمیم]

فلم ملیالم میں لکی: دا ریسر کے عنوان سے ڈب کی گئی اور 25 اپریل، 2014ء کو جاری کی گئی۔ تیلگو ورژن کی کامیابی کے بعد یہ فلم ہندی میں میں ہوں لکی: دا ریسر کے عنوان سے ڈب کی گئی اور ٹیلی ویژن پر دکھائی گئی۔ تیلگو ورژن کے علاوہ ملیالم اور ہندی ورژن بھی سپر پٹ رہے اور شائقین کی طرف سے بھی سہرایا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Race Gurram to release on April 4"۔ 123telugu.com۔ 23 مارچ 2014۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2014۔
  2. "'Race Gurram' censor completed"۔ IndiaGlitz۔ 21 اپریل 2014۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2017۔
  3. "Race Gurram collects Rs.6.3 crore on its opening day"۔ India Today۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2017۔
  4. ^ ا ب "All Time Top 15 South WW Grossing Films"۔ Andhra Box Office۔ 12 جولا‎ئی 2015۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2017۔
  5. Nitin Dabas (13 اپریل 2014)۔ "Race Gurram Weekend Box Office Collection | First Weekend Business"۔ NewsZoner۔ مورخہ 15 اپریل 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2014۔
  6. "Allu Arjun's Race Gurram to be a family drama"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2 اکتوبر 2013۔ مورخہ 7 جنوری 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2013۔
  7. Girija Narayan (30 اپریل 2013)۔ "Allu Arjun's Race Gurram shooting started"۔ Oneindia Entertainment۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2017۔
  8. "Allu Arjun's Race Gurram is fast progressing"۔ The Times of India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2013۔
  9. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ shoot complete نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  10. "Race Gurram to release on April 11"۔ 123telugu.com۔ 23 مارچ 2014۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2017۔
  11. Sangeetha Seshagiri (11 اپریل 2014)۔ "'Race Gurram' Review Roundup: Typical Entertainer; Watch it for Allu Arjun, Brahmi's Performance"۔ International Business Times India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2017۔
  12. "Race Gurram collects Rs 33 crores in first week!"۔ Times of India۔ 18 اپریل 2014۔ مورخہ 18 اپریل 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2014۔
  13. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ No.4 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  14. "Race Gurram Total worldwide collections"۔ Times of India۔ 3 جولا‎ئی 2014۔ مورخہ 8 مارچ 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  15. "Winners list: 62nd Britannia Filmfare Awards (South)"۔ The Times of India۔ 27 جون 2015۔ مورخہ 27 جون 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2015۔
  16. "Release Screen Counts for Race Gurram"۔ 4 اکتوبر 2014۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2017۔

بیرونی روابط[ترمیم]