ریشائل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

"ریشائل" عبرانی زبان کا لفظ ہے۔ آسمانی کتاب زبور میں ایک فرشتے کے نام سے ذکر ہے جس نے آدم علیہ السلام کو تعلیم دی تھی۔ اس کے لفظی معنی ہیں خدا کا راز۔

حوالہ جات[ترمیم]