ریشہ خطمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریشہ خطمی
White Marshmallows.jpg
قسم مٹھائی
بنیادی اجزائے ترکیبی شکّر، gelatin اور پانی
تغیرات Food coloring

ریشہ خطمی[1] یا مارش میلو (انگریزی: Marshmallow) ایک قسم کی مٹھائی ہے جو عموماً شکر، مکئی کے عرق، پانی اور جلاٹین ملا کر بنائی جاتی ہے۔ ان تمام اشیا کو ملا کر اس وقت تک رکھا جاتا ہے جب تک یہ خوب نرم اور مانند اسفنج نہ ہو جائے۔ پھر انہیں مخصوص سانچے میں رکھ کر چھوٹے اور لمبوترے ٹکڑوں میں ڈھالا جاتا ہے اور اوپر سے مکئی کے نشاستہ کی تہ چڑھا دی جاتی ہے۔ ریشہ خطمی کی کچھ ترکیبوں میں انڈے کا استعمال بھی ہوتا ہے۔ عہد حاضر کی یہ مٹھائی ماضی میں خطمی درخت سے تیار کی جانے والی میٹھی دوا کی جدید شکل سمجھی جاتی ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اوکسفرڈ اردو انگریزی لغت
  2. Petkewich، Rachel (2006). "What's that stuff? Marshmallow". Chemical & Engineering News 84 (16): 41. doi:10.1021/cen-v084n011.p041. https://pubs.acs.org/cen/whatstuff/84/8416marshmallows.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 2008-02-10. 

بیرونی روابط[ترمیم]