ریلوے لائن سوئچ
Jump to navigation
Jump to search
سوئچ بلیڈ حرکت میں (ہانگ کانگ ماس ٹرانزٹ ریلوے لائٹ rail)
ریلوے لائن سوئچ (انگریزی: Railroad switch) ریلوے لائن پر بنا ایسا میکنیزم ہوتا ہے جو لائن بدلنے میں ریلوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ یہ عام طور پر ریلوے جنکشن پر نصب ہوتے ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|
|