ریلیجیئن (ویب سائٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریلیجیئن (ویب سائٹ)
Religion.PK Logo.png
سائٹ کی قسم
ویب پورٹل
دستیاب رومن اردو
مالک احسن اقبال
ویب سائٹ www.religion.pk
اندراج ضروری نہیں
آغاز 26 مارچ 2013
نوجودہ حیثیت آن لائن

ریلیجیئن ڈاٹ پی کے پاکستان کی ایک مستند رومن اردو مذہبی ویب سائٹ ہے۔[1] اس ویب سائٹ کے بانی احسن اقبال ہیں۔ ریلیجیئن ڈاٹ پی کے کی خدمات فیس بک پر بھی موجود ہیں۔ [2]

اجرا[ترمیم]

26 مارچ 2013 کو ریلیجیئن ڈاٹ پی کے کا اجرا اردو کے ویب پورٹل کے طور پر کیا گیا۔

مواد[ترمیم]

اس ویب سائٹ میں جو مواد شیئر کیا جاتا ہے وہ مذہب ڈاٹ پی کے [3] [4] کا رومن ترجمہ ہوتا ہے۔ جس میں عقائد ،[5] اخلاق وآداب ،[6] قرآنی و دیگر واقعات ،[7] دلچسپ و معلوماتی ویڈیوز[8] اور دیگر بہت سے حوالوں سے رومن اردو تحریریں اور ویڈیوز کی صورت میں مواد موجود ہے۔

تاریخ[ترمیم]

ریلیجیئن ڈاٹ پی دراصل ایک یوٹیوب چینل تھا۔[9] جس کی مقبولیت دجال کی ایک معلوماتی ویڈیو سے ہوئی تھی۔ جس کے تقریباََ آج بھی ساڑھے 8 ملین ویوز ہیں۔[10]

حوالہ جات[ترمیم]