ریلی ہیکورے
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| پیدائش | 31 اکتوبر 1994ء |
| بین الاقوامی کرکٹ | |
| قومی ٹیم |
|
| پہلا ایک روزہ (کیپ 25) | 23 ستمبر 2019 بمقابلہ نمیبیا |
| آخری ایک روزہ | 25 نومبر 2022 بمقابلہ ریاستہائے متحدہ امریکہ |
| پہلا ٹی20 (کیپ 24) | 19 اکتوبر 2019 بمقابلہ برمودا |
| آخری ٹی20 | 17 جولائی 2022 بمقابلہ ریاستہائے متحدہ امریکہ |
ماخذ: Cricinfo، 29 نومبر 2022ء | |
ریلی ہیکورے (پیدائش: 31 اکتوبر 1994ء) پاپوا نیو گنی کے کرکٹر ہیں۔ [1] ستمبر 2019 میں، اسے پاپوا نیو گنی کے ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ میں 2019ء ریاستہائے متحدہ سہ ملکی سیریز کے لیے نامزد کیا گیا۔ [2] اس نے پاپوا نیو گنی کے لیے 23 ستمبر 2019ء کو نمیبیا کے خلاف اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا [3] اپنے ایک روزہ ڈیبیو سے پہلے، انھیں 2014ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاپوا نیو گنی کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Riley Hekure"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-22
- ↑ "First One Day International to be played in USA"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-10
- ↑ "6th Match, ICC Men's Cricket World Cup League 2 at Lauderhill, Sep 23 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-23
- ↑ "Papua New Guinea Under-19s Squad: Players"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-14