رینڈ کارپوریشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رینڈ کارپوریشن ریاست ہائے متحدہ کی ایک غیر منافع بخش تحقیقاتی تنظیم ہے، جسے 1948ء میں وجود میں لایا گیا، یہ تنظیم ریاست ہائے متحدہ کے سرکاری اور عسکری قیادت کو مختلف نوعیت کے تحقیقات اور تجزیہ پیش کرنے کے خدمات سر انجام دیتی ہے-