رین ہارڈ سٹریڈم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رین ہارڈ سٹریڈم
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم فاسٹ باؤلر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 9 2 22 4
رنز بنائے 83 34 301 6
بیٹنگ اوسط 13.83 17.00 16.72 6.00
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 37 33 49 5*
گیندیں کرائیں 48 6 132
وکٹ 1 0 1
بالنگ اوسط 63.00 139.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/63 1/63
کیچ/سٹمپ 3/– 0/– 4/– 1/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 18 مئی 2009

رین ہارڈ سٹریڈم (پیدائش:16 جون 1977ء) جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والا آئرش بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کا میڈیم فاسٹ بولر ہے۔ انھوں نے مارچ 2008ء میں بنگلہ دیش کے دورے کے دوران آئرلینڈ کے لیے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]