ریواڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، ریواڑی (ضدابہام)
ریواڑی
ملک بھارت
ریاستہریانہ
ضلعریواڑی
تحصیلیں3
میونسپل کونسل1
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
ویب سائٹrewari.nic.in

ریواڑی (انگریزی: Rewari) بھارت کا ایک شہر ہے جو ریاست ہریانہ کے ضلع ریواڑی میں واقع ہے۔ یہ ضلع ریواڑی اور تحصیل ریواڑی کا صدر مقام بھی ہے۔ یہ شہر گڑگاؤں سے 51 کلومیٹر فاصلہ پر ہے۔

امن کی صورت حال[ترمیم]

2015ء میں گڑگاؤں اور ریواڑی میں فرقہ وارانہ کشیدگی رونما ہوئی جس میں کئی افراد زخمی ہوئے تھے۔ تاہم شہر میں تیزی سے حالات معمول پر لائے گئے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2015