ریوند چینی
ایک ایشیائی پودا۔ لمبی ٹہنی کی شکل میں اگتا ہے۔ ٹہنی کے سرے پر چوڑے چوڑے پتے ہوتے ہیں۔ ٹہنیاں خوراک کے طور پر کھائی جاتی ہیں اور جڑیں دواؤں خصوصاً جلاب میں استعمال ہوتی ہیں۔
![]() |
ویکی کومنز پر ریوند چینی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |