ریوکیوئی زبانیں
Appearance
ریوکیوئی زبانیں ان زبانوں کے اس خاندان سے تعلق رکھنے والی زبانیں کہی جاتی ہیں کہ جو جزائر ریوکیو میں رہنے والے استعمال کرتے ہیں؛ ان زبانوں کو جاپانی زبانوں کے بڑے خاندان جاپانائی زبانوں (japonic languages) میں شمار کیا جاتا ہے جو ان تمام زبانوں پر مشتمل خاندان ہے جن کو جاپانی مجموعہ الجزائر (japanese archipelago) کے علاقوں میں بولی اور سمجھی جاتی ہیں۔
![]() |
ویکی ذخائر پر ریوکیوئی زبانیں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |