ریوگ یونگ ہوٹل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ریوگ یونگ ہوٹل
عمومی معلومات
شہر یا قصبہ پیانگ یانگ
ملک شمالی کوریا
تکمیل 1992
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 105

ریوگ یونگ ہوٹل (انگریزی: Ryugyong Hotel) شمالی کوریا کے شہر پیانگ یانگ میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 105 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 330 میٹر (1,083 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 1992 میں مکمل ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]