ریو دے جینیرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ریو ڈی جنیرو سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
  
ریو دے جینیرو
(پرتگالی میں: Rio de Janeiro ویکی ڈیٹا پر باضابطہ نام (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Rio Collage.png 

ریو دے جینیرو
پرچم
ریو دے جینیرو
نشان

تاریخ تاسیس 11 مارچ 1565  ویکی ڈیٹا پر تاسیس (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Brazil Rio de Janeiro Rio de Janeiro location map.svg  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Brazil.svg برازیل[1]  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ریو دے جینیرو  ویکی ڈیٹا پر انتظامی تقسیم میں مقام (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 22°54′30″S 43°11′47″W / 22.908333333333°S 43.196388888889°W / -22.908333333333; -43.196388888889  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[4]
رقبہ 1260.029215 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر رقبہ (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 31 میٹر  ویکی ڈیٹا پر سطح سمندر سے بلندی (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 6520266 (2017)  ویکی ڈیٹا پر آبادی (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
ایڈیلیڈ
احمد آباد
ایمسٹرڈیم
ایتھنز
اٹلانٹا، جارجیا
برشلونہ
باتھانگاس شہر
باتومی
باکو
بیجنگ
بیروت
بخارسٹ
بیونس آئرس
بوسان
کابو فریو
کراکس
دار البیضاء
کوزکو (10 اکتوبر 2003–)
دبئی
ڈربن
جنیوا
گیمارائس (27 مئی 1999–)[5]
ہوانا
استنبول
جدہ
یروشلم
جونیہ
کائوسیونگ شہر
کیف
کوبے (1969–)
لا پاز
لاگوس
لزبن
لیورپول
میدرد
ماناگوا
میناس
ماپوتو
میکسیکو شہر
مونپیلیے
ناتال، شمالی ریو گرانڈی
نیوآرک، نیو جرسی
نیس
نیتیروی
اوکلاہوما شہر، اوکلاہوما
رام اللہ
رمت غان
روفیسقوی
سینٹ پیٹرز برگ
سین-تروپے
سانتا کروز ٹینرائف
سانتو دومنگو
سؤل
تل ابیب
تونس شہر
وینکوور
وارسا
یریوان
نیروبی
نانت
میامی
کلن (علاقہ) (2011–)
پرائیا
مکاؤ
کیلی
سمرقند  ویکی ڈیٹا پر جڑواں شہر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات متناسق عالمی وقت−03:00  ویکی ڈیٹا پر منطقہ وقت (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
RJ  ویکی ڈیٹا پر گاڑی نمبر پلیٹ (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
20000-000  ویکی ڈیٹا پر ڈاک رمز (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 21  ویکی ڈیٹا پر مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز {{#اگرخطا:3451190  ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں|}}
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  ویکی ڈیٹا پر کومنز نگارخانہ (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نحوی غلطی

ریو دے جینیرو (پرتگیزی و انگریزی: Rio de Janeiro، یعنی جنوری کا دریا) برازیل کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے جو ریاست ریو دے جینیرو (ریؤدے ژانیرو) کا دار الحکومت بھی ہے۔

یہ شہر تقریبا دو صدیوں تک برازیل کا دار الحکومت رہا ہے۔ جس میں سے 1763ء سے 1822ء تک پرتگیزی نو آبادیاتی دور میں اور 1822ء سے 1960ء تک ایک آزاد مملکت کا دار الحکومت رہا۔ یہ پرتگیزی سلطنت (1808ء1821ء) کا بھی سابق دار الحکومت رہا تھا۔ عام طور پر شہر کو صرف ریو کہا جاتا ہے جبکہ اس کی عرفیت "شہر عجیب" (پرتگیزی: A Cidade Maravilhosa، انگریزی: The Marvelous City) ہے۔

ریو قدرتی و جغرافیائی لحاظ سے اپنے خوبصورت مقام، اپنے میلوں ٹھیلوں، موسیقی، حسین ساحلوں اور پرتعیش قیام گاہوں کے باعث دنیا بھر میں معروف ہے۔ شہر کے اہم ترین امتیازی نشانوں میں "مسیح نجات دہندہ" (پرتگیزی: Cristo Redento، انگریزی: Christ the Redeemer) کا مجسمہ ہے جو شہر میں واقع پہاڑی کی چوٹی پر ایستادہ ہے۔ اس مجسمہ کو نئے 7 عجائبات عالم (انگریزی: New Seven Wonders of the World) میں شمار کیا گیا ہے۔ دنیا کے بڑے فٹ بال میدانوں میں سے ایک ریو ہی میں واقع ہے۔

2009ء میں بین الاقوامی اولمپک انجمن نے 2016ء کے اولمپک کھیلوں کی میزبانی ریو دے جینیرو(ریؤدے ژانیرو) کو بخشی ہے جس کے ساتھ ہی وہ جنوبی امریکا کا پہلا شہر بن جائے گا جسے اولمپک کھیلوں کی میزبانی حاصل ہوگی۔ علاوہ ازیں یہ 48 سال بعد پہلا موقع ہوگا کہ میکسیکو (1968ء میکسیکو شہر اولمپکس) کے بعد کسی لاطینی امریکی ملک کو اولمپک کے عالمی مقابلوں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا ہو۔

شہر دنیا کے سب سے بڑے اور دوسرے سب سے بڑ ے شہری جنگلات کا حامل بھی ہے۔ یہاں کا گیلاؤ-انتونیو کارلوس بین الاقوامی ہوائی اڈا شہر کے برازیل اور دنیا بھر کے شہروں سے منسلک کرتا ہے۔

اپنی تمام تر دلفریبی اور دلکشی اور حسن کے باوجود ریو جرائم کے لحاظ سے دنیا کے بڑے شہروں میں شمار کیا جاتا ہے اور شہر کے اس مسئلے کو کئی فلموں میں بھی نمایاں کیا گیا ہے۔ شہر کے بیشتر جرائم نواحی کچی آبادیوں میں ہوتے ہیں لیکن ساتھ ساتھ درمیانے اور اعلی طبقے کے علاقوں میں بھی جرائم کی شرح کم نہیں ہے۔

جڑواں شہر[ترمیم]

سانچہ:برازیلی ریاستوں کے دار الحکومت

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/95.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.   ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ریو دے جینیرو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2019۔
  3.   ویکی ڈیٹا پر میوزک برائنز ایریا آئی ڈی (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ریو دے جینیرو في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2019۔
  4.   ویکی ڈیٹا پر OSM relation ID (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ریو دے جینیرو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2019۔
  5. https://www.cm-guimaraes.pt/cmguimaraes/uploads/document/file/3200/19969.pdf