ریڈرز ڈائجسٹ
Appearance
![]() | |
فائل:Readers Digest November 2022 cover.jpg | |
Chief Content Officer | Jason Buhrmester |
---|---|
اسلوب | Digest |
کل اشاعت (2020) | 3,029,039[1] |
بانی | |
پہلا شمارہ | فروری 5، 1922 |
ادارہ | Trusted Media Brands, Inc. |
ملک | United States |
مقام اشاعت | مینہیٹن, New York City, New York, U.S. |
ویب سائٹ | rd |
آئی ایس ایس این | 0034-0375 |
ریڈرز ڈائجسٹ دنیا میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا فیملی میگزین ہے۔ اسے 1922ء میں ڈی وٹ ویلس نے امریکہ میں شروع کیا۔ آہستہ آہستہ یہ دنیا میں بہت مقبول ہو گیا۔
پوری دنیا میں اس کے 50 ایڈیشن، 70 ملکوں میں اور 20 زبانوں میں 10 کروڑ سے زیادہ لوگوں تک پہنچتے ہیں۔

ریڈرز ڈائجسٹ کا خیال ڈی وٹ ویلس کو اس وقت آیا جب وہ پہلی جنگ عظیم کے دوران امریکی فوج میں سارجنٹ تھا زحمی تھا اور فرانس کے ایک ہسپتال میں پڑا ہوا تھا۔ وہ روز بے شمار میگزین پڑھتا اور اس بات سے بڑا متاثر تھا کہ کچھہ مضامین بہت زیادہ اہمیت کے حامل تھے۔ اس نے سوچا کہ اگر ان مضامین کا خلاصہ بنایا جائے اور انھیں جیبی سائز کی کتاب میں شائع کیا جائے تو یہ کتاب ہمیں معلومات دے گی باشعور بنائے گی اور کچھہ مزہ بھی دے گی یہ نسخہ میگزین کی کامیابی کی بنیاد تھا۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- Official Websiteآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ rda.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- ↑ "{{subst:PAGENAME}} Magazines"۔ Alliance for Audited Media۔ اخذ شدہ بتاریخ نہیںvember 14, 2020
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=
(معاونت)
زمرہ جات:
- امریکی جرائد
- انگریزی جرائد
- جرائد
- ڈائجسٹ
- رسالے
- ریاستہائے متحدہ سے شائع ہونے والے ماہانہ رسالے
- ریڈرز ڈائجسٹ
- مجلات
- نیو یارک (ریاست) سے شائع ہونے والے رسالے
- نیویارک شہر سے شائع ہونے والے رسالے
- 1922ء سے شائع ہونے والے رسالے
- کثیر لسانی رسالے
- ماہنامہ رسالے
- فن لینڈ سے شائع ہونے والے رسالے
- 1922ء کی تاسیسات
- جرائد بلحاظ دلچسپی