ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


'تعارف'

ریڈیو سعودی عرب کی نشریات جدہ، سعودی عرب سے نشر کی جاتیں ہیں . اب سعودی عالمی اردو نشریات اس کا نیا نام ہے ۔

وقت اور فریکوئنسی

سعودی عرب، پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، جیسے سی سی ممالک میں کے لیے ریڈیو فریکوئنسی 21 میٹر بینڈ شارٹ ویو 13775 میگا ہرٹز پر سعودی عرب میں سہ پہر 3:00 سے 6:00 بجے تک پاکستان میں شام 5:00 بجے سے 8:00 بجے تک بھارت میں شام 5:30 بجے سے 8:30 بجے تک بنگلہ دیش میں شام 6:00 سے 9:00 بجے تک سنئیے ۔

سعودی عرب کی عالمی اردو نشریات انٹرنیٹ پر براہ راست اور ریکارڈنگ سننے کے لیے ویب سائیٹ درج ہے ۔

ویب سائٹ

www.rsaurdu.net

www.facebook.com/rsa.net