ریڈیو سیلون
قسم | ریڈیو نشریات اور ویب سائٹ |
---|---|
ملک | سری لنکا |
دستیابی | قومی بین اقوامی |
مالک | حکومت سری لنکا |
تاریخ شروعات | 1925 (ریڈیا) 1967 (انکارپوریشن) |
سابق نام | ریڈیو سیلون، Radio SEAC (1925–1948) |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
ریڈیو سیلون (انگریزی: Radio Ceylon) ((سنہالی: ලංකා ගුවන් විදුලි සේවය)، (تمل: இலங்கை வானொலி)) ایشیا کا سب سے قدیم ریڈیو اسٹیشن ہے۔ یورپ میں نشریات کے افتتاح کے صرف تین سال بعد 1923ء میں نوآبادیاتی ٹیلیگراف ڈیپارٹمنٹ نے سیلون میں تجرباتی بنیاد پر نشریات کا آغاز کیا تھا۔
تاریخ
[ترمیم]ریڈیو سیلون کی تاریخ 1925ء کی ہے، جب اس کا پہلا پیش رو کولمبو ریڈیو 16 دسمبر 1925ء کو لانچ کیا گیا۔ بی بی سی کے آغاز کے صرف 3 سال بعد شروع ہونے والا کولمبو ریڈیو ایشیا کا پہلا ریڈیو اسٹیشن اور دنیا کا دوسرا قدیم ترین ریڈیو اسٹیشن تھا۔ [1][2][3][4]
ریڈیو سیلون کی ہندی سروس بھی تھی جس کا آغاز 1950ء کی دہائی کے اوائل میں ہوا تھا۔ اشتہارں سے کروڑوں روپے ہندوستان سے کمائے جاتے تھے۔ اس کی نشریات میں سب سے زیادہ مقبول فلمی گانے تھے۔ امین سیانی نے ریڈیو سیلون سے بناکا گیت مالا پروگرام پیش کیا تو اس نے انھیں پورے جنوبی ایشیا میں شہرت اور مقبولیت حاصل ہوِئی۔ [5]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ History of broadcasting
- ↑ "Gramophones Of Ceylon"۔ 24 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2020
- ↑ Clifford Dodd
- ↑ Mixed Signals Radio Broadcasting Policy in India (page: 2176) (PDF)۔ 20 دسمبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2020
- ↑ "Veteran broadcaster Ameen Sayani gets Padma Shri"۔ Thaindian News۔ 26 جنوری 2009۔ 1 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2009