مندرجات کا رخ کریں

ریڈیو وصول کنندہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عسکری مقاصد کے لیے اِستعمال ہونے والا ایک مشعی وصولہ

مشعی وصولہ یا صرف مشعہ (radio receiver) ایک برقی اختراع ہے جو اپنا ادخال (input) ایک محاس سے حاصل کرتا ہے، محاس کے جمع کیے اشارات میں سے، برقی مقطارات کو استعمال کرتے ہوئے، مطلوب شعاعی اشارات کو الگ کرتا ہے اور انھیں افزودہ (amplify) کرکے مزید عمل‌کاری کے قابل بناتا ہے اور بالآخر انھیں استخلاص و کشفِ رمزی کے ذریعے صارف کے قابلِ استعمال شکل میں تبدیل کردیتا ہے جیسے تصویر، آواز، رقمی معلومات، پیمائشی ہندسے، مقامیاتی مقامات وغیرہ۔

مصرفی برقیات (consumer electronics) میں، مشعہ اور مشعی وصولہ کی اِصطلاحات خصوصاً اُن وصولات کے لیے استعمال کی جاتی ہیں جو مشعہ نشریات (radio broadcasting) کو وُصول کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]