مندرجات کا رخ کریں

ریکھا گپتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریکھا گپتا
 

ریکھا گُپتا (ہندی: रेखा गुप्ता) دہلی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما ہیں۔ وہ دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کی سابق جنرل سیکرٹری اور صدر، پارٹی کے قومی ایگزیکٹو کی رکن اور پارٹی کے دہلی یونٹ کی جنرل سیکرٹری رہ چکی ہیں۔

وہ سنہ 1996ء تا 1997ء میں دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین (ڈی یو ایس یو) کی صدر منتخب ہوئیں۔ انھوں نے سنہ 2007ء میں اُتری پِتم پورہ (وارڈ 54) سے دہلی کونسلر انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ وہ سنہ 2012ء میں دوبارہ اُتری پتم پورہ (وارڈ 54) سے دہلی کونسلر انتخابات میں منتخب ہوئیں۔[1][2][3]

بیرونی روابط

[ترمیم]
سیاسی عہدے
ماقبل  دہلی کے وزرائے اعلیٰ کی فہرست
2025–present
برسرِ عہدہ
Unrecognised parameter

سانچہ:IN Assembly succession box


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Rekha Gupta ::A proud Indian:: ||Political Profile||"۔ 2023-02-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-02-11
  2. ↑ "BJP names Rekha Gupta as its Delhi mayor candidate. Who is she?". India Today (بزبان انگریزی). 27 Dec 2022. Retrieved 2025-02-09.
  3. ↑ "Shalimar Bagh election results 2025 highlights: BJP's Rekha Gupta breaks AAP's winning streak". The Times of India (بزبان انگریزی). 8 Feb 2025. Retrieved 2025-02-09.