ریگستان، سمرقند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریگستان میں تین مدارس

ریگستان، سمرقند (انگریزی: Registan) تیموری سلطنت کے شہر سمرقند شہر کو قلب ہے جو کہ موجودہ دور میں ازبکستان میں ہے۔ ریگستان ایک عوامی چوک تھا، جہاں لوگ شاہی اعلانات سننے کے لئے جمع ہوتے تھے۔ یہاں تین مدارس تعمیر کیے گئے تھے جو اسلامی فن تعمیر کا شاہکار ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]