ری یونین میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ری یونین کی ایک مسجد

ری یونین جزیرہ ایک چھوٹی سی مسلم آبادی ہے اور یہاں کچھ مساجد ہیں۔ جزائر پر سب سے پرانی مسجد سینٹ ڈینس میں نور اسلام مسجد ہے۔ ایک اور مسجد جو سینٹ پیئر میں موجود ہے اور جزیرے پر سب سے خوبصورت مسجد سمجھی جاتی ہے وہ مسجد ابوالعطیۃ ہے۔[1]

مسلمانوں کے آمد کی تاریخ[ترمیم]

سنی مہاجرین کی پہلی لہر1850 ری یونین جزیرے میں رونما ہوئ تھی۔ نومبر 1905 کی 28 ویں کو مقامی مسلمانوں نے نور اسلام مسجد کو سینٹ ڈینس میں افتتاح کیا تھا۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]