ز
ظاہری ہیئت
اردو کا سولہواں حرف 'ز' ہے۔ فارسی کا تیرھواں اور عربی کا گیارھواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 7 شمار ہوتے ہیں۔
| لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
|---|---|---|---|---|
| شکل: | ز | ـز | ـز | ز |
| حرف | ز | |
|---|---|---|
| یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER ZAIN | |
| علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
| یونیکوڈ | 1586 | U+0632 |
| یو ٹی ایف-8 | 216 178 | D8 B2 |
| عددی حرف حوالہ | ز | ز |
مزید
[ترمیم]ز