زاد الفردوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


ماہنامہ زاد الفردوس گوجرانوالہ بچوں کا تعلیمی و تربیتی و اسلامی رسالہ ہے۔ زاد الفردوس کا پہلا شمارہ جنوری 2007ء کو شائع ہوا۔ رسالے کے مدیر پاکستان کے ادیب رانا فاروق طاہر کو مقرر کیا گیا۔ رانا فاروق طاہر نے تھوڑے سے عرصے میں ہی زاد الفردوس کو پاکستان بھر میں پھیلا دیا۔ [حوالہ درکار]

زاد الفردوس نے بچوں کے رسائل کی تاریخ میں سب سے پہلے حمد و نعت نمبر نکالا تھا۔ [حوالہ درکار]۔ کچھ ہی عرصے بعد زاد الفردوس نے ادیب نمبر شائع کیا۔ رسائل کی تاریخ میں یہ بھی انوکھا کام تھا۔[حوالہ درکار] زاد الفردوس عالمی سطح پہ تب متعارف ہوا، جب معروف ادیب محمد طاہر عمر کو اس کا نائب مدیر مقرر کیا گیا۔ محمد طاہر عمر پاکستان کی اعلی یونیورسٹی یونیورسٹی آف سرگودھا سے سافٹ وئیر انجنئیرنگ کر رہے ہیں۔

خارجی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]