زارا عابد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
زارا عابد
معلومات شخصیت
پیدائش 4 اپریل 1992  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 مئی 2020 (28 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ہوائی حادثہ یا واقعہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثہ[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 173 سنٹی میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ اور ادکارہ،  ماڈل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زارا عابد (4 اپریل 1992ء – 22 مئی 2020ء) پاکستانی ماڈل اور اداکارہ تھیں۔[4][5] فلم چوہدری سے زارا نے فلمی آغاز کیا جس کی ہدایتکاری عظیم سجاد نے کی تھی۔[6] جنوری 2020ء کو زارا کو چوتھے ہم ایوارڈز میں "بہترین خواتین ماڈل" کا ایوارڈ سے نوازا گیا۔[7]

زارا ان مسافروں میں شامل تھیں جو پی آئی اے پرواز 8303 میں سوار تھے یہ جہاز 22 مئی 2020ء کو کراچی میں گر تباہ ہو گیا۔[8]

ذاتی زندگی[ترمیم]

زارا عابد 4 اپریل 1992ء کو پنجاب کے شہر لاہور میں پیدا ہوئیں۔[9]

طیارہ حادثہ[ترمیم]

مئی 2020ء کو زارا پی آئی اے کی پرواز 8303 کے مسافروں میں شامل تھیں جو کراچی کے جناح بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب لینڈنگ کے وقت گرکر تباہ ہو گیا۔ وہ لاہور میں اپنے چچا کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد کراچی واپس جارہی تھیں۔[10][11]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ https://www.gulftoday.ae/lifestyle/2020/05/23/pakistani-model-zara-abid-presumed-dead-in-pia-plane-crash
  2. ^ ا ب "Volá alto, está bueno": el último posteo de Zara Abid, la modelo paquistaní que murió en el accidente aéreo — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2020
  3. El último mensaje de la modelo Zara Abid antes de morir en el accidente aéreo de Pakistán: "Vuela alto, es bueno" — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2020
  4. "Nabila, Zara Abid defend photo-shoot being called out for promoting blackface". The Express Tribune. 27 July 2019. اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2020. 
  5. "Model Zara Abid defends latest photoshoot depicting blackface". Dawn. 27 July 2019. اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2020. 
  6. "Model Zara Abid is making her film debut with Azeem Sajjad's Chaudhry". Dawn. 7 November 2018. اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2020. 
  7. "Everyone who took home a trophy at the Hum Style Awards last night". Dawn. 26 January 2020. اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2020. 
  8. "Mehwish Hayat mourns death of Zara Abid in plane crash". geo.tv. 
  9. "ZARA ABID". اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2020. [مردہ ربط]
  10. Mandhro، Sameer (22 May 2020). "Zara Abid not on the current list of crash survivors: Health Department". The Express Tribune. اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2020. 
  11. "'Model Zara Abid was aboard the PIA flight PK 8303 that crashed in Karachi'". The News. 22 May 2020. اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2020.