زاہدان مکسڈ پیسنجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

زاہدان مکسڈ پیسنجر ایک بین الاقوامی ٹرین ہے جو کوئٹہ، پاکستان اور زاہدان، ایران کے درمیان مہینہ میں دو پار چلتی ہے۔

اس ٹرین میں مسافر اور مال بردار دونوں طرح کے ڈبے ہوتے ہیں۔ یہ کوئٹہ سے زاہدان تک کا 732 کلومیٹر (455 میل) فاصلہ 33 گھنٹوں اور 10 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]