زاہدہ خاتون شیروانی
زاہدہ خاتون شیروانی ز خ ش | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 دسمبر 1894ء بھیکم پور، علی گڑھ، ہندوستان |
وفات | 2 فروری 1922ء (27 سال) بھیکم پور، علی گڑھ، ہندوستان |
قومیت | ہندوستانی |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعرہ |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
وجہ شہرت | شاعری،حقوق نسواں |
کارہائے نمایاں | ینگ شیروانی لیگ |
درستی - ترمیم ![]() |
زاہدہ خاتون شیروانی (18 دسمبر 1894ء– 2 فروری 1922ء) اردو زبان کی ایک شاعرہ اور لکھاری اور حقوق نسواں کی ایک علمبردار بھی تھیں۔ وہ اپنا قلمی نام ز خ شین رکھتی تھیں۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اس دور کے مسلم خاندان میں عورتوں کی شاعری کو برا سمجھا جانا تھا۔ وہ ایک امیر خاندان شیروانی کی فرد تھیں۔ نسوانی احساس کی حامل ان کی غزلیں جوانوں میں بہت مقبول تھیں۔
وفات[ترمیم]
زاہدہ خاتون کا انتقال 27 سال کی عمر میں 2 فروری 1922ء کو بھیکم پور میں ہوا۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1894ء کی پیدائشیں
- 1922ء کی وفیات
- اتراکھنڈ کی مصنفات
- اتراکھنڈ کے شعرا
- اردو خاتون لکھاری
- اردو شاعری
- اردو شعرا
- انیسویں صدی کے اردو مصنفین
- برطانوی ہند کے اردو لکھاری
- بیسویں صدی کی بھارتی مصنفات
- بیسویں صدی کے اردو مصنفین
- بیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- بھارتی اردو شعرا
- بھارتی شاعرات
- بھارتی فعالیت پسند برائے حقوق نسواں
- بھارتی مسلم شخصیات
- بھارتی مصنفات
- پشتون نژاد بھارتی شخصیات
- ضلع علی گڑھ کی شخصیات
- بھارتی فعالیت پسند خواتین
- اتر پردیش کے شعرا
- اتر پردیش کی مصنفات