مندرجات کا رخ کریں

زاہد الرحمان انجان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زاہد الرحمان انجان
(بنگالی میں: জাহিদুর রহিম অঞ্জন ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1964ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 24 فروری 2025ء (60–61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار ،  منظر نویس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زاہد الرحمان انجان( 1964-24 فروری 2025) ایک بنگلہ دیشی فلم ڈائریکٹر تھے۔ انھوں نے فلم میگھ ملر (2014) کی ہدایت کاری کے لیے بہترین ہدایت کار کا بنگلہ دیش نیشنل فلم ایوارڈ جیتا۔[2] انھوں نے اسٹامفورڈ یونیورسٹی بنگلہ دیش کے شعبہ فلم اور میڈیا اسٹڈیز میں فلم سازی کی تعلیم دی۔ انجان کا انتقال 24 فروری 2025 کو 60 سال کی عمر میں جگر کی بیماری سے ہوا۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm7546524/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2023
  2. "'Brihonnola' nabs Best Picture, ZR Anjan Best Director"۔ The Daily Star۔ 21 فروری 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-02
  3. Filmmaker Zahidur Rahim Anjan passes away

بیرونی روابط

[ترمیم]