زاہد شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زاہد شاہ
ذاتی معلومات
مکمل نامزاہد شاہ
پیدائش8 جون 1980ء (عمر 42 سال)
پشاور، شمال مغربی سرحدی صوبہ، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 37)24 جون 2008  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ایک روزہ26 جون 2008  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1997/98پشاور
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 2 6 16
رنز بنائے 11 74 81
بیٹنگ اوسط 12.33 11.57
سنچریاں/ففٹیاں –/– –/– –/–
ٹاپ اسکور 6* 29 25*
گیندیں کرائیں 120 802 567
وکٹیں 6 15 24
بولنگ اوسط 16.33 35.86 21.25
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 3/49 4/53 4/53
کیچ/سٹمپ –/– –/– –/–
ماخذ: CricketArchive، 22 جنوری 2011

زاہد شاہ (پیدائش: 8 جون 1980ء) پاکستانی نژاد کرکٹر ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ [1] وہ شمال مغربی سرحدی صوبے کے لیے بھی کھیلتا ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم باؤلر ہے۔ شاہ نے 2008ء ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔ انہوں نے ٹورنامنٹ میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔

حوالہ جات[ترمیم]