زاید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم
Appearance
زیڈ ایس سی اسٹیڈیم، شیخ زاید اسٹیڈیم | |
زاید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم | |
مکمل نام | زاید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم |
---|---|
مقام | ابوظبی متحدہ عرب امارات |
متناسقات | 24°24′57.92″N 54°27′12.93″E / 24.4160889°N 54.4535917°E |
مالک | مبادلہ ڈیویلپمنٹ کمپنی |
عامل | ابو ظہبی انٹرٹینمنٹ کمپنی |
ایگزیکٹو سوئٹ | 106 |
گنجائش | 43,620 60,000 (1980–2009) 63,578 (2019 اے ایف سی ایشین کپ) |
سطح | Grass |
تعمیر | |
بنیاد | 7 مارچ 1979 |
افتتاح | 5 جنوری 1980 |
تزئین و آرائش | 2009 |
لاگت تعمیر | درہم 550 ملین |
معمار | ہینری کولبوک، پریری ڈالیڈیٹ، جارج فلپ |
کرایہ دار | |
متحدہ عرب امارات قومی فٹ بال ٹیم (1980–تا حال) 1996 ایف سی ایشین کپ] 2003 فیفا ورلڈ یوتھ چیمپئن شپ 2007 گلف کپ آف نیشنز 2009 فیفا کلب عالمی کپ 2010 فیفا کلب ورلڈ کپ 2019 ایف سی ایشین کپ] یو اے ای پریزینڈنٹ کپ فائنلز | |
ویب سائٹ | |
www.zsc.ae |
زاید سپورٹس سٹی اسٹیڈم (عربی: ستاد مدينة زايد الرياضية)، جو شیخ زاید اسٹیڈیم اور زیڈ ایسی سی اسٹیڈیم کے نام سے بھی مشہور ہے، زید سپورٹس سٹی، ابوظبی، متحدہ عرب امارات میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے جس میں فٹ بال اور کرکٹ عالمی کپ 1987 میچ کھیلے جاتے ہیں۔[1] یہ اسٹیڈیم دبئی کے دی سیونز اسٹیڈیم کے بعد ملک کا دوسرا بڑا اسٹیڈیم ہے۔
میچ
[ترمیم]1996 اے ایف سی ایشین کپ
[ترمیم]اس اسٹیڈیم میں 1996 اے ایف سی ایشین کپ کے کچھ میچ کھیلے گئے۔
اس گراؤنڈ میں 1996 اے ایف سی ایشین کپ کے درج ذیل میچ کھیلے گئے:
تاریخ | وقت (یوٹی سی+4) | ٹیم #1 | نتیجہ | ٹیم #2 | راؤنڈ | تماشائی |
---|---|---|---|---|---|---|
4 دسمبر 1996 | 16:45 | متحدہ عرب امارات | 1–1 | جنوبی کوریا | گروپ اے (افتتاحی میچ) | 35,000 |
4 دسمبر 1996 | 18:45 | انڈونیشیا | 2–2 | کویت | گروپ اے | 15,000 |
7 دسمبر 1996 | 16:45 | متحدہ عرب امارات | 3–2 | کویت | گروپ اے | 15,000 |
7 دسمبر 1996 | 19:00 | جنوبی کوریا | 4–2 | انڈونیشیا | گروپ اے | 2,000 |
10 دسمبر 1996 | 16:45 | متحدہ عرب امارات | 2–0 | انڈونیشیا | گروپ اے | 10,000 |
10 دسمبر 1996 | 19:00 | کویت | 2–0 | جنوبی کوریا | گروپ اے | 3,000 |
15 دسمبر 1996 | 16:45 | متحدہ عرب امارات | 1–0 (a.e.t) | عراق | کوارٹر فائنل | 50,000 |
16 دسمبر 1996 | 19:30 | سعودی عرب | 4–3 | عوامی جمہوریہ چین | کوارٹر فائنل | 5,000 |
19 دسمبر 1996 | 16:45 | متحدہ عرب امارات | 1–0 | کویت | سمی فائنل | 55,000 |
19 دسمبر 1996 | 19:30 | ایران | 0–0 (3–4 پینلٹی کک) | سعودی عرب | سمی فائنل | 35,000 |
21 دسمبر 1996 | 16:45 | ایران | 1–1 (3–2 پینلٹی کک) | کویت | تیسرے مقام کے لیے | 60,000 |
21 دسمبر 1996 | 19:35 | متحدہ عرب امارات | 0–0 (2–4 پینلٹی کک) | سعودی عرب | فائنل | 60,000 |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "زید سپورٹس سٹی اسٹیڈم"۔ 09 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2015
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر زاید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1980 میں مکمل ہونے والے کھیلوں کے مقامات
- 1980ء میں پایہ تکمیل کھیل مقامات
- ابو ظبی
- ابو ظہبی میں فٹ بال کے مقامات
- ابو ظہبی میں کھیلوں کے مقامات
- اے ایف سی ایشین کپ کے اسٹیڈیم
- قومی اسٹیڈیم
- متحدہ عرب امارات میں 1980ء کی تاسیسات
- متحدہ عرب امارات میں ایتھلیٹکس (ٹریک اینڈ فیلڈ) مقامات
- متحدہ عرب امارات میں کثیر المقاصد اسٹیڈیم