مندرجات کا رخ کریں

زبادیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زبادیہ (انگریزی: Viverridae) بلی الشکل ممالیہ جانوروں کا ایک خاندان ہے، جس میں 14 اجناس اور 33 انواع شامل ہیں۔ اس خاندان کو پہلی بار 1821ء میں جان ایڈورڈ گرے نے نام دیا اور اس کی سائنسی وضاحت کی۔ زبادی پورے افریقا، جنوبی یورپ اور جنوبی و جنوب مشرقی ایشیا میں خطِ والیس (Wallace Line) کے دونوں جانب پائے جاتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]