زبانی مصمتے
Appearance
زبانی مصمتے ایسے مصمتے ہیں جن کی ادائیگی میں ہوا کا اخراج صرف منہ سے کیا جاتا ہے۔ جبکہ اس کے برعکس اگر ہوا ناک سے گذرے تو وہ انفی مصمتے ہوں گے۔ مصمتوں میں کثیر تعداد زبانی مصمتوں کی ہی ہے۔ مثلاً [p]، [w]، [v] اور [x] وغیرہ۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- ناک کا کنسوننٹ
- اظہار کا انداز
- صوتیات کے موضوعات کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر Oral consonants سے متعلق تصاویر