مندرجات کا رخ کریں

زبان کی منصوبہ بندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زبان کی منصوبہ بندی (جسے زبان کی انجینرنگ بھی کہتے ہیں ) یہ ایک واضح کوشش ہے زبانوں کی واضح و فائل یا زبانوں کا حصول یا ایک ہی علاقے کے زبان کی قسمیں کو  اثرانداز  کرنے کی یہ اکثر سرکاری نسقبندی سے منسلک ہوتی ہے_ لیکن اس کا استعمال چند غیر سرکاری تنظیمیں بھی کرتی ہیں جیسے مقامی اور انفرادی طور پر_ایسی منصوبہ بندی کے اہداف بدلتے رہتے ہی ایک ہی غالب زبان کے انجذاب کے ذرے مواصلات کرنے سے اقلیتوں کو اقتصادی فائدے بلکے ماناجاتا ہے کی یہ سیاسی عملداری مے مدد کرتے ہیں- زبان کے ضبط جسے قیدیدار اور غیر قییدیدار وسیلے  قیام کرتی ہے کمتتیاں سماج یا المیہ کے استمعال سے موجودہ وقت کی ضرورتیں پوری کرنے کے لیے نے فائل بناتے ہیں

  زبان کی علمی تصّورات

[ترمیم]

چار آپسی تصّورات /نظریے ببتے گئے ہیں زبان کے مطلق فیصلے اور تحرق/وجہ  سمجھنے کے لیے-

١-علمیت : ایک غیر دیسی/غیر مقامی زبان کو مواصلات کا ذریع بنانا،اہلکار کی زبان بنانا یا کسی خصوصی حلقہ ا اثر مے اس کا استمال ام کرنا جیسے ہندوستان سنگاپور فلپنس پاپوانیا گیانا اور جنوبی افریقہ مے انگریزی کا استمعال

٢-لسانیاتی انجذاب : یہ یقین کی معاشرے کا ہر فرد اپنی مادری زبان کے بلا لہٰذ مقامی/ اس جگہ کی بولچل کی زبان کو سیکھنا چاہیے جہاں وو رہتا ہے ایک مصال یہ کے "صرف -انگریزی " تحریک انتیس استٹس کے چند باشندوں کی تھی-

٣-لسانیاتی اجٹمات :ایک ہی معاشرے مے کی زبانوں کی پہچان اور حمایت مثال میں آتے ہیں سوئٹزرلینڈ میں فرانسی جرمن اطالوی رومانش زبانوں کا ہم آنگن ہوں اور سنگاپور مے انگریزی مالے تامل مینڈرن چینی کا ایک ہی علمی درجہ - یہ ضروری نہیں ہے کی کی زبانوں کا ہم رہ ہونا ایک بشر نظریے/تصّور سے ہو مگر دوسرے زبانوں کے مقابلے ام  زبان میں مواصلات/رابطہ کرنے کے مطلق ہے۔

٤.مقامی زبان مے تبدیل کرنا : ریاستیں زبان کو سرکاری/اہلکاری زبان کے روپ مے اپنانے کے سات سات دیسی زبانوں کی تجدید/محفوظ کرنا ترقی کرنا- مسلن ہیبرو زبان ریاست ا اسرائیل میں اور کے چا پیرو میں-

مقاصد

[ترمیم]

زبان کی منصوبہ بندی کے لیے ١١ مقاصد پہچانے گئے ہیں/معلوم ہوتے ہیں [نہر Nahir, Moshe. "Language Planning Goals: A Classification." Sociolinguistics: The Essential Readings. Eds. Paulston, Christina Bratt and G. Richard Tucker. Oxford: Blackwell, 2003٢٠٠٤]

١- زبان کی پاکیزگی/صفائی : "زبان کی پاکیزگی" کو محفوظ رکھنے کے لیے اسی زبان میں رابطہ کرنا دوسرے زبانوں کو اثرانداز کرنے سے روکنا اور زبان کی پاسبانی کرنا تاکی انڈری تججوز نہ ہو -

٢- زبان کا تجدید : وو زبان جسکے  بولنے والے بوھت کم یا کوئی نہ ہو اس زبان کو روزمرّہ  کے استمعال مے لانے کی کوشش کرنا []

٣- زبان کی اصلاح: زبان کے مقسوس  جیسے  ہججے اور اقوائد ا زبان میں بازاپتا بدلاؤ اور زبان کے استمعال مے آسانی کے لیے-

٤- زبان کا منککران: کسی مقامی بولی/زبان کی کسم کا درجہ قیام کرنا - بخی علمی میر کی زبانوں یا ام طور پی چنی گی زبان جیسے اس کی ترقی کرنا-

 ٥- زبان کا پھیلاؤ/بکھرنا : اس زبان مے بولنے والوں کی تعداد بڑھانا

٦- لغوی جدیدیت : نیے الفاظ بنانا یا کسی دوسری زبان سے اپنانا

٧- استلہاتی اتحاد : متحد استلہات کی ترقی کرنا- بنیادی طور پی تکنیکی دائرہ اقتدار/حلقے میں

٨- اسلوب کو آسان کرن : لوغد  قواعد زبان اسلیب میں زبان کے استمعال کو آسان بنانا جسمے سماج اور دیگر خرینوں مے زبان کے استمال کی تبدیلی شامل ہے   

٩- دوسرے زبانوں ممواثلت : الگ الگ زبانیں بولنے والوں کے درمیان مواصلات پیدا کرنے کا موقع فراہم کرنا

١٠- زبان کی دیکھ ریکھ  : کسی طبقے کے زبان کے استمال کو ان کی پہلی یا دوسری اہم زبان کی تارہا محفوظ کرنا جہاں کوئی ڈبو خوفزدہ کرتا ہے یا اس کے میر میں کمتری کا سبب بنتا ہے

[ترمیم]

١١- معاون- کوڈ کا منککران : کم استمال ہونے والے پہلوؤں کا منککران کرنا جیسے بہروں کے لیے اشارے جگہ کے نام حرفی نقل اور نقل وہ عمل کے قائدی

قسمیں

[ترمیم]

زبان کی منصوبہ بندی کی ٣ قسمیں بتایی گی ہیں

١- زبان کے معیار/عہدے  کی منسوببندی

[ترمیم]

معاشرے کے اندر زبان کی کسم(کے استمعال) کو فعالی دائرے مے منتقل کرنا جو زبان کے عہدے کو اثر انداز کرتا ہے

٢- متین کے تعالیف کی منسوببندی

[ترمیم]

زبان کے نظام میں مداخلت کرنے کے نظریے جہاں منسوببندی کے فیصلے زبان کی ساخت مے بدلاؤ لانے کے لیے کے جاتے ہیں [] یہ میر کی منسوببندی کی طرہ نہیں ہوتی جسے حکمران اور  کرتے ہیں بلکے یہ لسانیت کے ماہر افراد سے کی جاتی ہے

٣- (زبان کے)حصول کی منسوببندی

[ترمیم]

اس منسوببندی میں ملک ریاست یا مقامی سرکار زنان کے نظام کو اثرانداز کرتے ہیں جیسے زبان کا وحدہ زبان کا پہلو اور خواندگی کے ذرے تعلیم -اسے غیر سرکاری تنظیمیں بھی استمال کرتی ہان مر یہ اکثر سرکاری منصوبہ بندی  سے مصلوب ہوتا ہے

مسائل
[ترمیم]

یہ منسوببندی حکومتوں کی مددگار ہونے کے باوجود اس میں کی مسائل ہیں جن پر غار و فکر کرنا چھیے 

حوالہ جات

[ترمیم]

[1]

[2]

[3]    

[4]

 [5]

Kaplan B., Robert, and Richard B. Baldauf Jr. Language Planning from Practice to Theory. Clevedon: Multilingual Matters ltd., 1997   

      Nahir, Moshe. "Language Planning Goals: A Classification." Sociolinguistics: The Essential Readings. Eds. Paulston, Christina Bratt and G. Richard Tucker. Oxford: Blackwell, 2003