مندرجات کا رخ کریں

زبیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زبیر
Az Zubayr

الزبير
ملک عراق
محافظہمحافظہ بصرہ
ضلعAl-Zubayr
آبادی (2014)
 • کل370,000
منطقۂ وقت3+
ٹیلی فون کوڈ01

زبیر عراق کے جنوب میں بصرہ کے قریب ایک شہر ہے۔ جو حضرت زبیر بن العوام کے نام پر قائم ہوا جو سن 38 ہجری میں یہاں دفن ہوئے۔