زحلت کا پتھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زحلت کا پتھر یا عابن زوحالت (عبرانی: אבן הזוחלת) عین راجل کے قریب ایک پتھر جہاں داؤد بادشاہ کے بیٹے اودنیا نے بھیڑیں، بیل اور موٹے موٹے جانور زبح کیے تاکہ اپنے باب کے مرنے سے پہلے اس کے تخت پر بیٹھے۔ جب اس کی اس بغاوت کی خبر داؤد نبی کو ملی تو اُس نے سلیمان کو مسح کروایا تاکہ یہ سازش ناکام ہو۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. 1 سلاطین 1:9