زرتاج گل
Jump to navigation
Jump to search
زرتاج گل | |
---|---|
وزارت ماحولیاتی تبدیلی | |
آغاز منصب 5 اکتوبر 2018 | |
صدر | عارف علوی |
وزیر اعظم | عمران خان |
وزیر | ملک امین اسلم |
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1984 (عمر 35–36 سال) وزیرستان |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیشنل کالج آف آرٹس |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
زرتاج گل وزیر ایک پاکستانی سیاست دان جن کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ [1] یہ پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان کی منتخب رکن ہیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]
زرتاج گل کا تعلق شمالی وزیرستان، خیبر پختونخوا سے ہے۔ 17 نومبر 1984ء کو وزیر پٹھان گھرانے میں آنکھ کھولی [2] انہوں نے کوئین میری کالج، لاہور سے انڈر گریجویٹ اور اس کے بعد نیشنل کالج آف آرٹس پوسٹ گریجویٹ تعلیم حاصل کی۔ [2]
سیاسی کیریئر[ترمیم]
وہ پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں حلقہ این اے 191 (ڈیرہ غازی خان-3) سے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار تھیں۔ [3][4] انہوں نے 79,817 ووٹ حاصل کر کے یہ نشست جیتی۔ [5]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://www.insaf.pk/public/insafpk/leadership/zartaj-gull
- ^ ا ب "Female factor: In DG Khan, Zartaj Gul Akhwand set to fight dynastic politics | The Express Tribune". The Express Tribune. 6 May 2013. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2018.
- ↑ "Election results: Imran Khan's PTI on top". Geo News. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2018.
- ↑ "Live Blog - DAWN.COM". www.dawn.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2018.
- ↑ "NA-191 Result - Election Results 2018 - Dera Ghazi Khan 3 - NA-191 Candidates - NA-191 Constituency Details". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). The News. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2018.
![]() |
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست دان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |