زرعی اراضی کو بنجر ہونے سے بچانے کا عالمی دن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زرعی اراضی کو بنجر ہونے سے بچانے کا عالمی دن
باضابطہ نامWorld Day to Combat Desertification and Drought
عرفیتWDCDD
منانے والےاقوام متحدہ کے رکن ممالک
تقریباتاقوام متحدہ
آغاز17 جون 1995ء
تاریخ17 جون
تکرارسالانہ

زرعی اراضی کو بنجر ہونے سے بچانے کا عالمی دن (انگریزی: World Day to Combat Desertification and Drought) ہر سال 17 جون کو اقوام متحدہ کے تحت قابل کاشت اراضی کو بنجر ہونے سے بچانے کے لیے یہ دن منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ نے جنوری 1995ء میں یہ دن منانے کا فیصلہ کیا اور 1995ء دن سے اب تک یہ دن منایا جا رہا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "اراضی کو بنجر ہونے سے بچانے کا عالمی دن، بنجر ہونے سے بچاؤ کا اقوام متحدہ کنونشن آفیشل ویب"۔ 15 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2017