زلفہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
زلفہ
(عبرانی میں: זִלְפָּה خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
معلومات شخصیت
اولاد جاد[1]،  آشیر[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر

کتاب پیدائش کے مطابق زلفہ یا زیلفا (Zilpah) (عبرانی: זִלְפָּה "مضمحل", معیاری عبرانی Zilpa, طبری Zilpâ) لیاہ کی کنیز تھی اور یعقوب کے بیٹوں جاد اور آشیر کی والدہ تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فصل: 30 — باب: 10-11
  2. فصل: 30 — باب: 12-13