زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2015ء
Appearance
زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2015ء | |||||
![]() |
![]() | ||||
تاریخ | 19 مئی 2015ء – 31 مئی 2015ء | ||||
کپتان | شاہد آفریدی (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) اظہر علی (ایک روزہ بین الاقوامی) |
ایلٹن چگمبورا (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اور پہلا ایک روزہ بین الاقوامی) ہیملٹن مساکادزا (دوسرا اور تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی) | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 3 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | اظہر علی (227) | چمو چبھابھا (138) | |||
زیادہ وکٹیں | وہاب ریاض (5) | سکندر رضا بٹ اور گریم کریمر (3) | |||
بہترین کھلاڑی | اظہر علی (پاک) | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گيا | ||||
زیادہ اسکور | مختار احمد (145) | ہیملٹن مساکادزا (82) | |||
زیادہ وکٹیں | محمد سمیع (4) | سین ولیم (3) | |||
بہترین کھلاڑی | مختار احمد (پاکستان) |
زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم نے 19 سے 31 مئی 2015ء تک پاکستان کا دورہ کیا[1] اس دورے کے دوران میں 3 ایک روزہ میچ اور 2 ٹوئنٹی/20 ہوئے، تمام مقابلے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں منعقد ہوئے۔ 2009ء میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کے بعد یہ کسی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی اہلیت رکھنے والی قومی ٹیم کا پہلا دورہ پاکستان تھا۔[1] اس میں دونوں ٹی-20 اور پہلے دونوں ایک روزہ پاکستان نے جیت کر دورہ اپنے نام کیا، تیسرے ایک روزہ میں بارش ہوئی جس وجہ سے وہ بلا نتیجہ رہا۔
کھلاڑی
[ترمیم]ایک روزہ بین الاقوامی | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | ||
---|---|---|---|
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
[ترمیم]دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو بلے بازی کی دعوت دی۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
چمو چبھابھا 39* (27)
|
- پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی
- زمبابوے کے 8 اوورز کھیلنے کے بعد تیز آندھی کی وجہ سے بتیاں گل ہو گئیں۔ دوبارہ کھیل شروع کرنے سے 4 اوورز کم کیے گئے تھے۔ مگر ایک اوور بعد بارش ہونے لگی، جس سے مقابلہ بلا نتیجہ ختم ہو گیا۔[6]
- بابر اعظم (پاکستان) اور رائے کایا (زمبابوے) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان میں"۔ ESPNCricinfo۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-30
- ↑ "Malik, Sami return to Pakistan ODI squad"۔ ESPNcricinfo۔ 25 مئی 2015۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-25
- ^ ا ب "Uncapped Roy Kaia in Zimbabwe squad"۔ ESPNcricinfo۔ 12 مئی 2015۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-12
- ↑ "Sami, Malik in Pakistan's revamped T20 squad"۔ ESPNcricinfo۔ 19 مئی 2015۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-19
- ↑ "Malik ton, Riaz aggression give Pakistan big win"۔ ESPNCricinfo۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-26
- ↑