مندرجات کا رخ کریں

زمرہ:ٹیکنالوجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طـــــرزیــــــات


ٹیکنالوجی انگریزی کے لفظ ٹیکنالوجی کا اردو مترادف ہے۔ انگریزی میں یہ لفظ یونانی زبان کے tekhno + logia سے آیاہے جس کے معنی کسی ہنر فن یا تکنیک (طرز) کے منظم مطالعہ کے ہیں۔ میکانیکی علم (مکینکل سائنس) اور صنعتی فنون کے تحت مفہوم میں اس کا موجودہ استعمال 1859 سے شروع ہوا۔ جبکہ طرزاعلی (ہائی ٹیک) کے لفظ میں اس کا استعمال 1972 سے ہوا ہے۔
ٹیکنالوجی کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ کسی میکانیکی علم یا کسی فن کا توضیعی مطالعہ یا شرح، ٹیکنالوجی کہلاتا ہے۔ ٹیکنالوجی؛ علم (سائنس) اور انجینئر دونوں کا احاطہ کرتی ہے اور بطور خاص ان اوزاروں، مادوں، اجسام اور آلیات (مشینوں) پر بحث کرتی ہے جو انسان کی ترقی میں کردار رکھتے ہیں۔


ذیلی زمرہ جات

اِس زمرہ میں کل 45 میں سے درج ذیل 45 ذیلی زمرہ جات موجود ہیں۔

آ

ا

خ

ز

ص

پ

  • پل (8 ز، 17 ص)

ک