زمرہ:پاک بھارت جنگیں
Jump to navigation
Jump to search
پاکستان اور بھارت جنوبی ایشیا کے دو اہم پڑوسی ممالک ہیں جو اپنے قیام سے ہی ایک دوسرے کے خلاف محاذ آرائی میں مصروف رہے ہیں۔ان کے مابین ہونے والی جنگیں پاک بھارت جنگیں کہلاتی ہیں۔اب تک دونوں چار دفعہ بر سر پیکار ہوچکے ہیں۔ دونوں کے درمیان محاذ آرائی کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر بتائی جاتی ہے۔
ذیلی زمرہ جات
اِس زمرہ میں کل 5 میں سے درج ذیل 5 ذیلی زمرہ جات موجود ہیں۔
م
پ
ک
زمرہ «پاک بھارت جنگیں» میں صفحات
اس زمرے میں شامل کل 11 صفحات میں سے یہ 11 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل)۔