زمیندار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خواجہ سلیم اللہ، ڈھاکہ کے زمیندار جو نواب کا لقب استعمال کرتے تھے۔

زمیندار زیر کاشت یا قابل کاشت اراضی یا گاؤں کا مالک ہوتا ہے۔ برصغیر میں اصطلاح اشرافیہ کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ زمیندار خاندان اپنے نام کے ساتھ خاندانی نام سابقے کے طور پر استعمال کرتے ہیں جن میں بابو، شری، رائے، راو، چودھری، خان، سردار، ملک، ٹھاکر، وڈیرو وغیرہ قابل ذکر ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]