زمین (ادبی اصطلاح)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ادبیات کی رو سے زمین دراصل کسی بھی شعری تخلیق میں قافیہ،ردیف اور بحر کے باہم اشتراک سے ترتیب پاتی ہے اِسے عموما غزل یا نظم کی پہچان کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔

حوالہ جات[ترمیم]