زندگی کے بعد زندگی (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
زندگی کے بعد زندگی
Life After Life (Moody book).jpg
مصنف ریمنڈ موڈی
ناشر موککنگبرد بکس
تاریخ اشاعت
1975
ذرائع ابلاغ چھپی ہوئی
صفحات 175

زندگی کے بعد زندگی (انگریزی: Life After Life) ایک ماہر نفسیات ریمنڈ موڈی کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔ یہ اصل میں 150 افراد کے بوقت مرگ کی گفت و گو (انٹرویو) کا ایک معیاری جائزہ (رپورٹ)ہے، جو قریب الموت تجربات پر مشتمل ہے۔ کتاب کو مصنف نے ایسے پیش کیا ہے جیسے کہ موت واقع ہوتی ہے۔[1][2] ان افراد سے ملنے والی معلومات کی بنیاد پر موڈی نے کچھ اہم نکات جو مشترک تھے ان کی نشاہدہی کی ہے:[3]

  • موت کی صورت میں انسان انتہائی کرب سے دوچار ہوتا ہے۔
  • ایک زبردست سکون اور بہبود، بشمول درد سے آزادی۔
  • خود کو اپنے مادی جسم سے باہر کھڑے ہونے کا تاثر۔
  • کبھی ایک سرنگ کی طرح نظر آتی شے میں تیرنے یا اندھیرے کا منظر۔ (جس کے بعد)
  • ایک سنہری روشنی سے آگاہی ہوتی ہے۔
  • شاید کوئی سامنے موجود ہے جیسے روشنی (نور) سے بات کر رہا ہو۔
  • تیزی سے ماضی کو دیکھنے، محسوس کرنے کا احساس۔
  • سامنے ایک خوبصورت دنیا کا نظر آنا۔[3]

اس کتاب کے دنیا بھر میں 13 ملین نسخے بکے۔[4] ایک درجن غیر ملکی زبانوں میں ترجمہ کیا گیا۔[5] اور کتاب ایک بین الاقوامی سب سے زیادہ بکنے والی کتاب بن گئی۔ اس کتاب کی بدولت قریب المرگ حالات کا جائزہ لینے کا راستہ کھول دیا، جو جلد ہی ایک دلچسپ موضوع بن کر سامنے آیا۔[6][7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Clifton D. Bryant (2003). "life+after+Life"+moody+review&source=bl&ots=3SA8hT8UWr&sig=JNWk2F1ja6OoDv9xZiRD3g3EQMg&hl=en&ei=amZrTKS5NoTIvQO9lskd&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=1&ved=0CBMQ6AEwADhu#v=onepage&q="life%20after%20Life"%20moody%20review&f=false Handbook of Death and Dying Sage, p.138.
  2. Michael Marsh. Review: Beyond Death: The Rebirth of Immortality The Hastings Center Report, Vol. 7, No. 5 (Oct., 1977), pp. 40-42.
  3. ^ ا ب Harvey J. Irwin and Caroline Watt. An introduction to parapsychology McFarland, 2007, p. 159.
  4. Towards the light The Age, March 23, 2004.
  5. Messages and miracles: extraordinary experiences of the bereaved، St. Paul, MN، صفحہ 9 Unknown parameter |بین الاقوامی معیاری کتابی عدد= ignored (معاونت); Unknown parameter |ناشر= ignored (معاونت); Unknown parameter |مصنف= ignored (معاونت)
  6. Harvey J. Irwin, Caroline Watt (2007). "life+after+Life"+moody+review&source=bl&ots=ObrMiGx2Ux&sig=TfjOY-Na1WiTfBxs7ng746BRI-Q&hl=en&ei=PXNrTMbYLY2GuAO0hqzkDw&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=7&ved=0CDAQ6AEwBjisAg#v=onepage&q="life%20after%20Life"%20moody%20review&f=false An introduction to parapsychology McFarland, p. 158.
  7. Duane S. Crowther (2005). "life+after+Life"+moody+review&source=bl&ots=Z8abpUrG0K&sig=_1dslDkjuzLmOpaf31_6nMTzhbY&hl=en&ei=VHdrTOODHJDSuwPZseQW&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=1&ved=0CBMQ6AEwADiaAw#v=onepage&q="life%20after%20Life"%20moody%20review&f=false Life Everlasting Cedar Fort, p. 19.

بیرونی روابط[ترمیم]