زندگی (ٹی وی چینل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Zindagi
Zindagi TV.png
آغاز سانچہ:Launch date and age[1]
ملکیت زی انٹرٹینمنٹ پرائزز[2]
تصویری شکلبندی 576i (رخی تناسب) (SDTV)
1080i (16:9) (HDTV)
نعرہ جوڑے دلوں کو[1][3][4]
ملک بھارت
زبان اردو
ساتھی چینلز زی ٹی وی
ویب سائیٹ Official Website
دستیابی
مصنوعی سیارہ
ڈش ٹی وی (بھارت) چینل 107 (ایس ڈی)
ائیر ٹیل ڈیجیٹل ٹی وی (بھارت) چینل 113 (ایس ڈی)
ٹاٹا سکائی (بھارت) چینل 115 (ایس ڈی)
ویڈیوکون ڈی2ایچ (بھارت) چینل 116 (ایس ڈی)>small>
ریلائنس ڈیجیٹل ٹی وی (بھارت) چینل 213 (ایس ڈی)
کیبل
سٹی کیبل (کولکتہ) چینل 117 (ایس ڈی)
اے ایم بی سی ڈیجیٹل (کولکتہ) چینل 212 (ایس ڈی)
منتھن ڈیجیٹل (کولکتہ) چینل 410 (ایس ڈی) [5]

زندگی ٹی وی ایک بھارتی تفریحی چینل ہے جو زی انٹرٹینمنٹ انٹرپرائزز گروپ کی ملکیت ہے اس کا آغاز 23 جون 2014ء کو ہوا چینل پاکستان میں بنے شوز کو نشر کر رہا ہے یہ کہا گیا ہے کہ آئندہ یہ دوسرے ممالک مثلا ایران، ترکی، مصر، سری لنکا اور بنگلہ دیش وغیرہ کے شوز بھی نشر کرے گا چینل اور اس کے پروگراموں کو بھارت میں کافی پذیرائی ملی ہے چینل نے کئی ریکارڈز بھی اپنے نام کر لیے ہیں جیسے یہ بھارت کا پہلا انٹرٹینمنٹ چینل ہے جو پاکستان کے ڈرامے نشر کر رہا ہے یہ چینل بھارت اور دیگر اقوام کے باہمی تعلقات بڑھانے میں بھی معاون ہوگا زندگی چینل سے پاکسان اور بھارت کے تعلقات میں بھی بہتری آنے کا امکان ہے پاکستانی وزیرِاعظم اور ایسل گروپ کے چیئرمین سُبھاش چندْر کی چینل کے آغاز سے پہلے ملاقات بھی ہوئی جس میں چینل کے مواد پر تبادلۂ خیال بھی ہوا عون زارا ڈرامہ چینل کے آغاز کے پہلے دن 8:55 پر نشر ہوا ڈرامے کی آخری قسط 12 جولائی کو نشر کی گئی اس طرح یہ بھارت کا پہلا ڈرامہ بن گیا جو محض 20 دنوں میں اختتام پذیر ہوگیا

پروگرام[ترمیم]

حالیہ[ترمیم]

سابقہ[ترمیم]

آئندہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]