زنسکار
ظاہری ہیئت
| زنسکار ཟངས་དཀར | |
|---|---|
| تحصیل | |
| زنسکار لداخ کے نقشہ میں | |
| متناسقات: 33°33′46″N 76°59′17″E / 33.56277454062038°N 76.98801281601024°E | |
| ملک | بھارت |
| ریاست | لداخ |
| ضلع | کارگل |
| منطقۂ وقت | IST |
زَنسَکار یا زَنگسَکار ایک تحصیل و مجوزہ ضلع ہے جو بھارت کا یونین علاقہ لداخ، بھارت میں ہے۔ ابھی تو یہ تحصیل ضلع کارگل میں واقع ہے۔ ہیاں پر زنگسکاری زبان فرمائے جاتی ہے۔