زوسر
ظاہری ہیئت
| |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| معلومات شخصیت | |||||||
| تاریخ پیدائش | 28ویں صدی ق.م | ||||||
| تاریخ وفات | 27ویں صدی ق.م | ||||||
| مدفن | ہرم جوسر | ||||||
| شہریت | قدیم مصر | ||||||
| رکن | مصر کا تیسرا شاہی سلسلہ | ||||||
| زوجیت | حتپ حورنبتی | ||||||
| اولاد | سخم خت | ||||||
| والد | خع سخموی | ||||||
| والدہ | نیماعت حاب | ||||||
| بہن/بھائی | |||||||
| خاندان | مصر کا تیسرا شاہی سلسلہ | ||||||
| مناصب | |||||||
| فرعون مصر | |||||||
| |||||||
| دیگر معلومات | |||||||
| پیشہ | ریاست کار | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||

زوسر قدیم سلطنت کے دوران تیسرے خاندان کا ایک قدیم مصری فرعون تھا ۔ اور اس دور کا بانی تھا۔ وہ خع سخموی اور ملکہ نیماعت حاب کا بیٹا تھا، لیکن آیا وہ ان کے تخت کا براہ راست جانشین بھی تھا، یہ واضح نہیں ہے۔ [1]



