زونگکھا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(زونگکھا زبان سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
زونگکھا
بھوٹانی
Dzongkha-02.svg
مقامی  بھوٹان
نسلیت بھوٹانی
مقامی متکلمین
171,080 (2013)e18
کُل متکلمین: 640,000[1]
چینی۔تبتی
لہجے
تبتی حروف تہجی
زونگکھا بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
بھوٹان
منظم از زونگکھا ڈویلپمنٹ کمیشن
زبان رموز
آیزو 639-1 dz
آیزو 639-2 dzo
آیزو 639-3 dzoمشمولہ رمز
انفرادی رموز:
lya – لایا
luk – لوانا
گلوٹولاگ nucl1307[2]
Dzongkha native language districts.svg
جن اضلاع میں بولی جاتی ہے انہیں ہلکے پیلے رنگ سے دکھایا گیا ہے

زونگکھا یا بھوٹانی ایک چینی تبتی زبان جسے بھوٹان کے تقریباً آدھے ملین سے زائد لوگ بولتے ہیں۔ یہ سلطنت بھوٹان کی قومی اور سرکاری زبان ہیں۔[3] زونگکھا لکھنے کے لیے تبتی حروف کا استعمال ہوتا ہے۔ زونگکھا دو الفاظ کے ساتھ مل کر بنا ہے: زونگ یعنی ضلع اور کھا یعنی زبان ہے، اس کا پورا مطلب ”ضلع کی زبان“ بنتا ہے۔ 2013ء کی تحقیق کے مطابق زونگکھا 171,080 لوگوں کی مادری زبان ہے اور اس کو بولنے والوں کی تعداد 640,000 ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "How many people speak Dzongkha?"۔ languagecomparison.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-15۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن (مدیران۔)۔ "Nuclear Dzongkhic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "Constitution of the Kingdom of Bhutan. Art. 1, § 8" (PDF)۔ Government of Bhutan۔ مورخہ 2011-07-06 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-01-01۔ نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= ignored (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]

فرہنگ[ترمیم]

گرامر[ترمیم]