زوگدیدی
ظاہری ہیئت
| زوگدیدی Zugdidi ზუგდიდი | |
|---|---|
زوگدیدی | |
| ملک | |
| علاقہ | سامگرلو-زمو سوانتی |
| آبادی (2014) | |
| • کل | 42,998 |
| منطقۂ وقت | جارجیائی وقت (UTC+4) |
زوگدیدی (Zugdidi) (جارجیائی: ზუგდიდი; منگریلیائی: ზუგდიდი or ზუგიდი, لفظی معنی "بڑا پہاڑ") مغربی جارجی میں ایک شہر ہے جو جارجیا کے علاقے سامگرلو-زمو سوانتی کا دار الحکومت بھی ہے۔ شہر تبلیسی کے مغرب میں 318 کلومیٹر اور بحیرہ اسود سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔