مندرجات کا رخ کریں

زکریا ملک اسرائیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زکریا ملک اسرائیل
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 8ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 752 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد یربعام دوم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بادشاہ اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یربعام دوم  
شلوم ملک اسرائیل  
دیگر معلومات
پیشہ شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زکریا بن یربعام ( عبرانی: זְכַרְיָה‎ ، (لاطینی: Zacharias)‏ وہ شمالی مملکتِ اسرائیل کا بادشاہ چھ ماہ تک رہا اور اسرائیل کے بادشاہ یربعام دوم کا بیٹا تھا۔[1]

زکریا، عزیاہ بادشاہِ یہوداہ کی حکومت کے 38ویں سال میں سامریہ میں اسرائیل کا بادشاہ بنا۔ ولیم آلبرائٹ نے اس کی حکومت کو 746 قبل مسیح سے 745 قبل مسیح کے درمیان مؤرخ کیا ہے، جبکہ ایڈوِن تھیلی نے اسے 753 قبل مسیح سے 752 قبل مسیح کے درمیان شمار کیا ہے۔

بائبل کے مطابق، زکریا نے "خداوند کی نظر میں وہی برائی کی جو اسرائیل کے پچھلے بادشاہوں نے کی تھی۔" زکریا نے صرف چھ ماہ حکومت کی، پھر شلوم نامی شخص نے اسے قتل کر دیا۔ اس کی موت کے ساتھ ہی اسرائیل کے بادشاہ یہو کی نسل کی بادشاہی، جو چار نسلوں تک چلی، ختم ہو گئی، یوں سلاطین دوم 10:30 میں کی گئی پیشگوئی پوری ہوئی۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Edwin Thiele, The Mysterious Numbers of the Hebrew Kings, (1st ed.; New York: Macmillan, 1951; 2d ed.; Grand Rapids: Eerdmans, 1965; 3rd ed.; Grand Rapids: Zondervan/Kregel, 1983).
  2. "الملك زكريا ابن يربعام الثاني | St-Takla.org"۔ st-takla.org۔ 11 سبتمبر 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-13 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |آرکائیو تاریخ= (معاونت)