زہیر بن بشر خثعمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زہیر بن بشر خثعمی
معلومات شخصیت

زُهَیْر بن بِشْر خَثْعَمیّ، دوستان حسین میں سے تھے اور روز عاشورا 61ھ ہمراہی امام حسین یزیدی لشکر سے جنگ کی اور شہادت حاصل کی۔[1][2]

والد[ترمیم]

بعض نے آپ کے والد کا نام بشیر [3] اور بعض نے شبر بتایا ہے۔[4]

زیارتنامہ زهیر[ترمیم]

زیارت ناحیہ مقدسہ آپ پر اس طرح سلام آیا ہے: السَّلامُ عَلی‌ زُهیّرِ بْنِ بِشْرِ الخَثْعَمیّ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابن شہر آشوب، محمد بن علی، مناقب آل ابی‌ طالب، ج3، ص260.
  2. محدث قمی، نفس المهموم، ج1، ص268.
  3. مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، ج45، ص64.
  4. آرامگاہ ‌هاى خاندان پاک پیامبر، ترجمہ عبد العلی صاحبی، ج1، ص234