زیاد بن عریب صادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

زیاد بن عریب صادی شہدائے کربلا میں سے ہیں اور 10 محرم 61ھ کو کربلا کی لڑائی میں یزیدی فوج سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے ۔

زیارت رسول[ترمیم]

زیاد بن عریب نے بھی بچپن میں پیغمبر خدا کی زیارت کی تھی جبکہ ان کے والد بزرگوار صحابی رسول تھے۔

شخصیت[ترمیم]

زیاد بن عریب ابو عمرو شجاع، عابد و زاہد اور شب زندہ دار شخص تھے۔ زاہد و تقویٰ کی وجہ سے ممتاز مقام رکھتے تھے۔

کربلا میں[ترمیم]

جب انہیں امام حسین کے کربلا پہنچنے کا علم ہوا تو زیاد بن عریب اپنا کردار ادا کرنے کی غرض سے امام حسین کی خدمت میں پہنچے اور دشمن کے خلاف جہاد و مبارزہ کرنے کے بعد درجہ شہادت پر فائز ہوئے۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]